وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ •
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
قائد محترم میاں محمدنواز شریف کو اللہ تعالیٰ نے جو عزت اور تکریم بخشی ہے ، کوئی بھی شخص اپنی بداخلاقی سے اس کو کم نہیں کرسکتاہمیں فخر ہے کہ میرا قائد میدان میں تھا ، میدان میں ہے
عزت اور زلت کی قوت کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کرنے والا آج خود ذلیل ہوا اور تمام سیاست دانوں ، علمائے کرام ، سول سوسائٹی کے نمائندوں نے مشترکہ طور پر اس کے اس اقدام کی پرزور مذمت کی، میں بطور ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ،اور چیئرپرسن انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان بے عزتی کی کوشش کئے جانے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہوں
منجانب: مہناز عطا چوہدری ایڈووکیٹ
